Sr. | English Words | Urdu Words |
7796 | THENAR EMINENCE R Noun Report Error! | فراز ابہام (انگوٹھے کا ابھار) |
7797 | THENAR MUCLES R Noun Report Error! | وہ عضلہ جو فراز ابہام کی تشکیل کرتا ہے ۔ |
7798 | THENAR OMINENCE/-PROMINENCE R Noun Report Error! | ہتھیلی کی گدی ۔ ہتھیلی کی مچھلی ۔ فراز ابہام ۔ |
7799 | THENARDITE R Noun Report Error! | خشک سوڈیم سلفیٹ جو بھورے یا سفید بلور کی شکل میں نمودار ہوتا ہے ۔ |
7800 | THENCE R Adverb Report Error! | اس جگہ سے ۔ اس مقام سے ۔ اس بات سے ۔ اس وجہ سے ۔ |