Sr. | English Words | Urdu Words |
5051 | THE RECKONER R Name Report Error! | الحسیب ۔ |
5052 | THE RECKONER [ A L - H A S E E B ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَحَسیِبُ ، { حِساب کرنے والا، مُواخذہ کرنے والا } احادیِثِ نبویﷺ کے علاوہ قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ الا حزاب کی ۳۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ {اللّہ تعالے۱} تُمہارے حساب کتاب میں خُود کفیل ہے۔: علاوہ ازیں الغاشیۃ کی۲۵ تا ۲۶ آیات ، اَلاّنبیاء کی ۴۷ ویں ، الاحزاب کی ۳۹ ویں اور الز مر کی ۳۶ ویں آیت ، یہ تُمام آیات اللُہ تعالے۱ کے اَلحَسیِب ہونے کی ترجمان ہیں۔ |
5053 | THE RECKONER [ A L - M U H S I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلمُحصیی ، { مُحتسِب ، حِساب کِتاب لینے والا } قُرانِ پاک میں حدِیثِ نبویﷺ{صَحیحح مُسلم } کے علاوہ تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلجِن کی ۲۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } ہر شَے کا حِساب کِتاب کرنے والا ہے ۔: نیز حدیِثِ نَبوی ﷺ { صَحیح مُسلم } کے عِلاوہ سُورۃ الانَباءکی ۲۹ ویں ، اَلکھف کی۴۹ ویں اور سُورۃ اَلنُور کی ۲۴ ویں آیت بھی اس صِفاتی نام کی ترجمان ہیں۔ |
5054 | the record of first famine was carved in granite by an egyptian ruler. R Phrase Report Error! | پہلے قحط کا ریکارڈ ایک مصری حکمران کی طرف سے پتھر پر کندہ کیا گیا تھا ۔ |
5055 | THE RED FLAG R Noun Report Error! | ایک جدید انقلابی گیت ۔ |