Sr. | English Words | Urdu Words |
1981 | THE EXCOMMUNICATED PERSON EATS BREAD VERY WEN R Idiom Report Error! | جس کے سب دشمن اس کے سر پر اللہ کا ہاتھ ۔ |
1982 | the exercise books had not been checked when he reached school R Phrase Report Error! | جب وہ سکول پہنچا تو کاپیاں دیکھی نہیں گئی تھیں |
1983 | the exhibition had not been held before monday R Phrase Report Error! | پیر سے پہلے نمائش نہیں لگائی گئی تھی |
1984 | THE EXHIBITION IS NOW OPEN R
Report Error! | نمائش شروع ہو چکی ہے ۔ |
1985 | THE EXPANDDER [ A L - B A S I T ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لبَاسِطُ، خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ۶ سے زِیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ بَقرہ کی ۲۴۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ دولت میں افزُونی کر دیتا ہے اور غُربت میں مُبتلا کر دیتا ہے، اور تُم سب کو اُسی کی طرف لَوٹنا ہے۔: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمانی کرتی ہیں۔: سُورۃ الر عَد ، کی ۲۶ ویں ، ا لمَا ئدہ ، کی ۶۴ ویں ، نُوح ، کی ۱۹ ویں ، اور ا لَرُ و م ،کی ۴۸ ویں آیت۔ |