Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | THE DESPERATE MAN, ALL THINGS CAN R Idiom Report Error! | بِلی عاجز آجاۓ تو شیر کی آنکھیں نکال لیتی ہے ۔ |
1542 | The detail of the silent love are full of tenderness and pathos
R Phrase Report Error! | محبت کی تفصیلات سوز و ساز اور لطافت سے بھاری ہوئی ہیں
|
1543 | The detailed discription of the characters and the situation which the old man demanded from his daughter was relation to his own time
R Phrase Report Error! | بوڑھا آدمی اپنے زمانے کے مطابق اپنی بیٹی سے کہانی کے کردار اور واقعات کی توقع رکھتا تھا
|
1544 | The details of the crime are full of suspense mystery
R Phrase Report Error! | اس کی بیان کردہ جرم کی تفصیلات پراسرایت اور تذبذب کا آئینہ دار ہوتی ہیں
|
1545 | THE DETAINER [ A L - M U ` K H K H I R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لَمُو خّرِ ، { آخری دم یا وقتِ مُقرّرہ تک روکے رکھنے والا } اور اَ لمُقَدّم ، کے دونوں صِفاتی نام صَحیح بُخاری اور صَحیِح مُسلم میں ساتھ ساتھ آئے ہیں۔ احادیِثِ مذکُورہ کے علاوہ ، سُورۃ اَلمومنوُن کی ۴۱ ویں ، فَصلَت کی ۴۴ ویں ، سَباّ کی۳۰ ویں ، اِبراہیم کی ۴۴ ویں ، اور ھود کی ۱۰۴ آیت میں بھی اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔ |