Sr. | English Words | Urdu Words |
1881 | THE ELEVENTH HOUR R Adverb Report Error! | آخری لمحوں میں ۔ |
1882 | THE ELOQUANT R Name Report Error! | فصیح ۔ |
1883 | the embankment had been laid before flood came R Phrase Report Error! | سیلاب آنے سے پہلے بند باندھا جا چکا تھا |
1884 | THE EMISSARIES [ THOSE SENT FORTH ]...AL- MUURSALAAT R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلمُر سَلا ت ، قُرانِ پاک کی ستَتر ویں [ ۷۷ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی تین آیات میں ، ٍ تیز آندھی ٍ اور چوتھی اور پانچویں آیات میں ، ، ،ملائک ،کے حوالے کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون ۷۵ ویں سُورۃ ، ٍ الَقیامَۃ ٍ سے مِلتا ہے اوریہ ابتدائی مکّی دور کی سُورتوں میں شامل ہے۔ یہ سُورۃ ۵۰ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1885 | The emperor asked lamboo if he wanted to say anything
R Phrase Report Error! | بادشاہ سلامت نے لمبو سے پوچھا کے کیا تم کچھ کہنا چاہتے ہو |