Sr. | English Words | Urdu Words |
5636 | THE SPECIES R Noun Report Error! | ِانسان ۔ بنی نُوع |
5637 | the spectators will not have been taking interest in the play for an hour R Phrase Report Error! | تماشائی کھیل میں ایک گھنٹے سے دلچسپی نہیں لیتے رہے ہوں گے |
5638 | THE SPECULATIVE R
Report Error! | قیاس پر مبنی چیز ۔ |
5639 | the spelling adrenalin with a capital a is a tradename for a commerical brand of adrenaline R Phrase Report Error! | اینڈرینالین ایک کیمیائی مرکب بھی ہے جس کا مالیکیولی وزن 183.21 ہے یہ زہر ہے اسے احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے ۔ |
5640 | THE SPIDER [ AL-ANKABOOT ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ العَنکَبُوت قُرانِ پاک کی اُنتیسویں سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۴۱ ہے۔ بعض مکاتیبِ فکر کے نزدیک ساتویں اور آٹھویں آیات مدنی ہیں۔ دیگر کے نزدیک سُورۃ کا آخری سارا حِصہ مدنی ہے۔ تاہم، اِتفاقِ رائے سے اس سُورۃ کو مکّی سُورۃ تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ سُورۃ ۶۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |