Sr. | English Words | Urdu Words |
7151 | THEFT R Noun Report Error! | چوری ۔ دزدی ۔ سرقہ ۔ |
7152 | THEFT R Noun Report Error! | چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔ |
7153 | THEFT BY DECEPTION R Noun Report Error! | چوری بذریعہ دھوکہ دہی ۔ |
7154 | THEFT BY FALSE PRETEXT R Noun Report Error! | چوری بذریعہ غلط بیانی یا جھوٹ ۔ |
7155 | THEFT INSURANCE R Noun Report Error! | سرقہ بیما ۔ وہ بیما جو کسی چیز (جائداد)کے چوری ہو جانے کے برخلاف کرایا گیا ہو ۔ |