Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | THE DARKEST HOUR IS NEAREST THE DAWN R Idiom Report Error! | دکھ کے بعد سُکھ ! ۔ |
1422 | The darkness of the evening contributes a lot to the atmosphere of horror
R Phrase Report Error! | شام کا دھند لکا کہانی کے خوف زدہ ماحول میں اضافے کا باعث ھے |
1423 | The data about new applicants is available here
R Phrase Report Error! | نئے درخواست گزاروں کے متعلق معلومات یہاں میسر ہیں
|
1424 | THE DAWN [ AL- FAJIR ] R Noun, Holy Quranic, New Latin Report Error! | سُورۃ اَ لفَجِّر ، قُرانِ پاک کی نواسویں [ ۸۹ ] سُورۃ ہے اور تیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ، اَلفَجّرِ ، کا نفسِ مضمُون ، ٍ فِطرت اور نوعِ اِنسانی کی طویل تاریخ کے درمیان موازنہ ہے۔ دُنیوی عظمت ناپائیدار ہے اور مُتکَبّر لوگ پست کئے جاتے ہیں۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی دَور کی پہلی دس سُورتوں میں شامل ہے۔ |
1425 | THE DAY R Noun, Adjective Report Error! | وقت ۔ حال ۔ |