Sr. | English Words | Urdu Words |
1876 | the elephant was very restless R Phrase Report Error! | ہاتھی بہت بےچین تھا |
1877 | the elephant will have killed the lion R Phrase Report Error! | ہاتھی نے شیر کو مار دیا ہو گا |
1878 | the elephant will have killed the lion R Phrase Report Error! | ہاتھی نے شیر کو مار دیا ہو گا |
1879 | THE ELEPHANT [ AL - FEEL ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لفِیل ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۵ ہے اور تیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ا لفِیل ، کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُنیوی قُوّتیں ، خُدائی طاقت کا مُقابلہ نہیں کر سکتیں اور اللہ تعالے۱ اپنے بندوں کی حِفاظت کرنا جانتا ہے۔ یہ اِنتہا ئی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1880 | The elephent has a great liking for potatoes
R Phrase Report Error! | ہاتھی آلوؤں کا بہت شوقین ھے
|