Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | THE ACCEPTOR OF REPENTANCE [ A L - T A W W A A B ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لتّو اّ بُ ، { توبہ قبُول کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایاجانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ بقرہ کی ۳۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالے۱ { توبہ کرنے والوں کی طرف } مُڑ کر مُتوجہ ہوتا ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنےوالی دیگر آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ بقرہ کی ۱۶۰ ویں ، اَلشوری کی ۲۵ ویں ، اور اَلتوبہ کی ۱۱۸ ویں آیت ۔احادیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم اور البُخاری } میں بھی اس صِفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔ |
42 | The accident was due to carelessness
R Phrase Report Error! | حادثہ لاپرواہی سے چلنے کی وجہ سے ہوا
|
43 | The accident was due to fog
R Phrase Report Error! | حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا
|
44 | the accountant was a tall cool devil . R Phrase Report Error! | اکاﺅنٹنت ایک لمبا روکھا مزاج شخص تھا۔ |
45 | the accused have been brought into the court R Phrase Report Error! | ملزم عدالت میں لائے جا چکے ہیں |