Sr. | English Words | Urdu Words |
4296 | The oven is hot
R Phrase Report Error! | تندور گرم ہے
|
4297 | THE OVERCOMING R Name Report Error! | الغالب ۔ |
4298 | THE OVERTHROWING [ THE FOLDING UP ]...AL-TAKWEER R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لتَکَوِ یر ، قُرانِ پاک کی اکاسویں [ ۸۱ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے ۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ نز ولی ترتیب کے اعتبار سے یہ چھٹے یا ساتویں نمبر پر ہے۔ یہ سُورۃ ۲۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
4299 | THE OVERWHELMING EVENT [ AL-GHAASHIYAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لغَا شِیَۃ ، قُرِان پاک کی ا ٹھاسویں [۸۸ ] سُورۃ ہے اور تیِسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس کا زمانہء نزُ ول اِبتدائی دَور کی مکّی سُورتوں میں شُمار ہوتا ہے اور تاریخی لِحاظ سے تِیسری سُورۃ سے قریب تر ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون نیک اور بَد کۓ مُستَقبِل کی تقدیر کے تُعیِّن کی تفصیل ہے۔ یہ سُورۃ ۲۶ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
4300 | THE OWL IS NOT ACCOUNTED WISER FOR LIVING RETIREDLY R Idiom Report Error! | گوشہ نشینی سے ہی کوئی عقلمند نہیں بن جاتا ! ۔ |