Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | The evidence is that trash littered everywhere around us if we go to any public place we will find cigarette butts, broken bottles, plastic bags, chips rappers etc R Phrase Report Error! | اگر ہم کسی عوامی جگہ پر جائے تو ہمیں سگریٹ کے غیر استعمال شدہ ٹکڑے ٹوٹی ہوئی بوتلیں پلاسٹک کے تھیلے، آلوؤں کی قتشوں کے ریپرز وغیرہ ملیں گے |
1957 | THE EVIDENT [ A L - Z A A H I R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لظاّ ھِر، { حاظِر و ناظِر ، موجُودِ مُطلِق ، ظاہِرِ مُطلِق } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللُہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } اَوّل و آخِر ہے اور ظاہِرِ مُطلِق ، اور باطِنِ مُطلِق[ نافذِمُطلِق ] ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ فَصلَت کی ۵۳ ویں ، اَ لروم کی ۳۰ ویں ، اور اَ لتوبہ کی ۳۳ ویں آیت بھی خُدا تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے۔ |
1958 | THE EVIL HOUR R Noun Report Error! | وہ وقت جب کوئی مشکل صورتحال متوقع ہو ۔ |
1959 | THE EVIL ONE R Noun, Adjective Report Error! | شيطان ۔ اِبليس |
1960 | THE EVIL ONE R Idiom Report Error! | کسی کی بُرائی بیان کرنا ۔ |