Sr. | English Words | Urdu Words |
7066 | THEATRE IN THE ROUND R Noun Report Error! | ایسے اسٹیج پر نمايش کرنا جس کے چاروں طرف نمائش بیں ہوں ۔ |
7067 | THEATRE OF THE ABSURD R Noun Report Error! | دیوانی دنیا کے تماشوں پر مبنی کھیل جس میں جہد انسانی کی ناکامی کے مناظر پیش کیے جائیں ۔ |
7068 | THEATRE OF WAR R Noun Report Error! | (فوج) میدان جنگ ۔ رزم گاہ ۔ |
7069 | THEATRE SISTER R Noun Report Error! | جراحی کے کمرے کی نگراں نرس ( مرد یا عورت ) ۔ |
7070 | THEATRE-IN-THE-ROUND R Noun Report Error! | دائرے کی شکل میں تماشاگاہ ۔ جہاں سامعین اسٹیج کے گردا گرد بیٹھیں ۔ |