| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9481 | THERMOSCOPE R Noun Report Error! | تفاوت پیما کا ۔ تپش پیما ۔ تپش حِسّہ |
| 9482 | THERMOSCOPE R Noun Report Error! | تیش نُما ۔ حَر نُما ۔ آلہ جس سے اشیا کی حرارت یا تیش کا فرق اُن کے حجم کی کمی بیشی سے ظاہر ہو جاتا ہے ۔
|
| 9483 | THERMOSCOPIC , THERMOSCOPICAL R Adjective Report Error! | حَر نُما کے مطابق ۔ |
| 9484 | THERMOSET R Adjective Report Error! | جو حرارت کی وجہ سے جم جائے ۔ اور پھر گرم کرنےسے نہ بدلے ۔ |
| 9485 | THERMOSETTING R Adjective Report Error! | حرجماوٴ ۔ ایسے مادے سے متعلق جو حرارت کے زیر اثر نو نرم ہو جائے ۔ جیسے بہت سے پلاسٹک ۔ |