Sr. | English Words | Urdu Words |
7351 | THEN ABRAHAM WENT BACK TO HIS SERVANTS.THEY ALL TRAVELED BACK TO BEERSHEBA, AND ABRAHAM STAYED THERE.[GENESIS 22-19] R Holy Biblical Report Error! | پھراس کےبعدابراہیم نےاپنےنوکروں کےپاس واپس
لوٹ گیا۔اوروہ سب کےسب لوٹ کربیرسبع کادوبارہ
سفرکئے۔اورپھرابراہیم وہیں پرمقیم ہوا۔ |
7352 | THEN ABRAM BOWED DOWN BEFORE GOD.GOD SAID TO HIM,[GENESIS 17-3] R Holy Biblical Report Error! | اس کےفورن بعدابرام نےخداکوسجدہ کیا۔ |
7353 | THEN ABRAM BROUGHT BACK EVERYTHING THE ENEMY HAD STOLEN, AS WELL AS THE WOMEN AND SERVANTS, HIS NEPHEW LOT, AND EVERYTHING LOT OWNED.[GENESIS 14-16] R Holy Biblical Report Error! | اس کےبعدوہ تمام چیزیں کہ جن کودشمنوں نے
چھین لیاتھااورلوط کےسارےاثاثہ کوبھی ابرام نے
حاصل کرکےلوط کےساتھ واپس آیا۔اس کےعلاوہ
وہ عورتیں جن کوکہ قیدی بنایاگیاتھااوردیگرلوگوں
کوبھی ساتھ لےکرواپس آگیا۔ |
7354 | THEN ABRAM WENT HOME AFTER HE DEFEATED KEDORLAOMER AND THE KINGS WITH HIM. ON HIS WAY HOME, THE KING OF SODOM WENT OUT TO MEET HIM IN THE VALLEY OF SHAVEH. (THIS IS NOW CALLED KING’S VALLEY.)[GENESIS 14-17] R Holy Biblical Report Error! | ابرام کدرلاعمرکواوراس کےحامی بادشاہوں کو
شکست دینےکےبعداپنےگھرکوواپس لوٹا۔تب سدوم کابادشاہ ابرام سےملاقات کرنےکےلیے
سوی گھاٹی تک گیا۔(اب اس کوبادشاہ کی گھاٹی کےنام سےپکارتےہیں۔) |
7355 | Then after affliction He Sent you a drowsiness as comes after security, overwhelming some among you, and making some anxious for themselves, and made them think thoughts of pagan ignorance; and they said: \"Have we a say in any affair?\" Say: \"All affair R Holy Quranic Report Error! | پھر خدا نے غم ورنج کے بعد تم پر تسلی نازل فرمائی (یعنی) نیند کہ تم میں سے ایک جماعت پر طاری ہو گئی اور کچھ لوگ جن کو جان کے لالے پڑ رہے تھے خدا کے بارے میں ناحق (ایام) کفر کے سے گمان کرتے تھے اور کہتے تھے بھلا ہمارے اختیار کی کچھ بات ہے؟ تم کہہ دو کہ بےشک سب باتیں خدا ہی کے اختیار میں ہیں یہ لوگ (بہت سی باتیں) دلوں میں مخفی رکھتے ہیں جو تم پر ظاہر نہیں کرتے تھے کہتے تھے کہ ہمارے بس کی بات ہوتی تو ہم یہاں قتل ہی نہ کیے جاتے کہہ دو کہ اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے تو جن کی تقدیر میں مارا جانا لکھا تھا وہ اپنی اپنی قتل گاہوں کی طرف ضرور نکل آتے اس سے غرض یہ تھی کہ خدا تمہارے سینوں کی باتوں کو آزمائے اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اس کو خالص اور صاف کر دے اور خدا دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے |