Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | THE HUMILIATOR [ A L - M U D H I L L ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لمُذِ لُ ، { ذلیل کرنے والا } یہ خُدا تعالے۱کے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے اور پانچ سے زیادہ مرتبہ قُرانِ پاک میں مَذکُور ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی ۲۶ ویں آیت میں یُوں ہے :۔ اور تُو [ اے اللُہ] جِسے چاہتا ہے، ذلیل کر دیتا ہے۔: قُرانِ کریم کی درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کی اسی صِفت کی نُمائیندہ ہیں۔ سُورۃ ۵۸ کی ۲۰ ویں، سُورۃ ۶ کی ۱۲۵ ویں، سُورۃ ۷ کی ۱۵۲ ویں ، سُورۃ ۱۶ کی ۲۷ ویں ، سُورۃ ۲۲ کی ۱۸ ویں ، اور سُورۃ البقرہ کی ۶۱ ویں آیت۔ |
2957 | The humour of the play arises out of two things ie the intresting situations vreated in the play and the funny behaviour of the characters R Phrase Report Error! | ڈرامے میں مزاح دو چیزوں سے پیدا ہوتا ھے یعنی ڈرامے کے اندر مزاحیہ مواقعوں کی وجہ سے اور کرداروں کے مضحکہ خیز رویہ |
2958 | The humour of the play centres round the characters of popova and smirnov
R Phrase Report Error! | ڈرامے کا مزاح پوپووا اور سمرنوف کے گرد گھومتا ھے
|
2959 | The humour of the play is tame and passive
R Phrase Report Error! | ڈرامے کا مزاح سست اور غیر نمایاں ھے
|
2960 | The humour of the play lies in the conflicts characters contrasts and funny situations
R Phrase Report Error! | ڈرامے کا مزاح باہمی لڑائی، کرادروں کے تضاد اور مزاحیہ واقعات پر مبنی ھے
|