1863 | The Egyptian who bought him instructed his wife: \"House him honourably. He may be of use to us. We may even adopt him as a son.\" So, We firmly established Joseph in the land, and taught him the interpretation of dreams. God dominated in his affairs, tho R Holy Quranic Report Error! | اور مصر میں جس شخص نے اس کو خریدا اس نے اپنی بیوی سے (جس کا نام زلیخا تھا) کہا کہ اس کو عزت واکرام سے رکھو عجب نہیں کہ یہ ہمیں فائدہ دے یا ہم اسے بیٹا بنالیں۔ اس طرح ہم نے یوسف کو سرزمین (مصر) میں جگہ دی اور غرض یہ تھی کہ ہم ان کو (خواب کی) باتوں کی تعبیر سکھائیں اور خدا اپنے کام پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے |