Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | THE GUARDIAN R Name Report Error! | حافظ ۔ |
2642 | THE GUARDIAN [ A L - H A F E E Z ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَحفیِظُ ، { مُحافِظ ، حِفاظت کرنے والا } حَدَیِثِ نَبویﷺ[ تِرمدی} کے علاوہ، قُرانِ پاک میں پانچ سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالے۱کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ ھود کی ۵۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہر ایک شے کا مُحافِظ و نگہبان ہے۔ درج ذیل آیات بھی اللّہ تعالے۱ کے اس نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ فاطر کی ۴۱ ویں ، ا لَبلَد کی ۹ ویں ، طَہ کی۵۲ ویں ، الا نعام کی ۳۸ ویں اور سُورۃ یُوسف کی ۶۴ ویں آیت۔ |
2643 | the guest felt exalted and honoured R Phrase Report Error! | مہمانوں نے خود کو سرفراز اور معزز محسوس کیا |
2644 | the guest had been ofered cold drink before having meal R Phrase Report Error! | کھانا کھانے سے پہلے مہمان کو سرد مشروب پیش کیا جا چکا تھا |
2645 | the guest of honour at old brookfieldian dinners the court of appeal in all matters affecting brookfield history and traditions. R Phrase Report Error! | بروک فیلڈ کے پرانے طلباء کی ضیافتوں میں وہ مہمان خصوصی ہوتا اور بروک فیلڈ کی تاریخ اور روایات پر اثر انداز ہوتے ہوئے وہ تمام معاملات میں عدالت عالیہ سمجھا جاتا تھا۔ |