Sr. | English Words | Urdu Words |
9476 | THERMOS R Noun Report Error! | دوہرے شیشے کی بوتل جس میں گرم یا ٹھنڈی چیز اپنی اصلی حالت میں محفوظ رہتی ہے ۔ |
9477 | THERMOS BOTTLE , THERMOS R Noun Report Error! | تھر ماس ۔ حرقائم بوتل ۔ دُہرے شیشے کی بوتل ۔ جس کے دونوں شیشوں کے درمیان خلا ہوتا ہے ۔ |
9478 | THERMOSBOTTLE R Noun Report Error! | تھرماس ۔ تھرمس ۔ |
9479 | THERMOSCAN R Noun Report Error! | کِسی ایریا پَر تَقسیمِ حَرَارَت کی سَکَینِنگ کے اہَل سامان ۔ کَئی حَالتَیں جو اِس کی مَدَد سے مُطالِعَہ کی جا سَکتی ہَیں ۔ اِن میں رَوَانی خُون کی خَرَابی ، جِلدی پَیوَند کاری اور چھاتی کے ناسُور وَغَیرَہ شامَل ہَیں |
9480 | THERMOSCAN R Noun, Adjective Report Error! | کسی خاص رقبے میں حرارت ماپنے والا آلہ ۔ |