Sr. | English Words | Urdu Words |
9301 | THERMIONIC TUBE , THERMIONIC VALVE R Noun Report Error! | حر روانی صمام ۔ کوئی سی برقیے ۔ خلا کی نلکی جس میں برقیات بکثرت پیدا ہوں ۔ |
9302 | THERMIONIC VALVE R
Report Error! | حرروانی وَ الوَ ۔ |
9303 | THERMIONIC VALVE R Noun Report Error! | حرروانی صمامہ ۔ ایک پُرزہ جو حرروانی برقیروں کے اخراج کو ایک معینّہ سمت میں رکھتا ہے ۔ برقی رو کی اصلاح اور ریڈیو اشارات کی وصولی میں مستعمل ۔ |
9304 | thermionic valve R Phrase Report Error! | تھرمی اونک والو : خالی ٹیوب میں الیکٹروڈزکی ایک ترتیب ۔ |
9305 | THERMIONICS R Noun Report Error! | حر روانیات ۔ علم طبیعیات کا وہ شعبہ ۔جس کا تعلق حرروانی تجربات سے ہو ۔ |