Sr. | English Words | Urdu Words |
7816 | THEOBROMA R Noun Report Error! | (نباتیات) جنس کوکو ۔ جنس مارجیل ۔ |
7817 | THEOBROMIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) تھیبرومک ایسڈ ۔ |
7818 | THEOBROMIC ACID R Adjective Report Error! | ایک ایسڈ جو کوکو مکھن سے نکلتا ہے ۔ (c 64" h 128" o2) |
7819 | THEOBROMINE R Noun Report Error! | سفید زہریلا ۔ دانے دار سفوف ۔ کوکو کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
7820 | THEOBROMINE R
Report Error! | تھیوبرومین ۔ سفید رنگ کا غیر حل پذیر قلمی الکلائیڈ تھیو فائلین سے مشابہت رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ چائے میں پایا جاتا ہے اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |