Sr. | English Words | Urdu Words |
5106 | GIZZARD R Noun Report Error! | سَنگ دانہ ۔ پوٹا ۔ قائصہ ۔ حوصلہ ۔ پَرِندوں کے پیٹ کا وہ حِصّہ جِس میں سے گُزَرنے کے بعد خوراک ہضَم ہوتی ہے ۔ |
5107 | GIZZARD R
Report Error! | سنگدلانہ ۔ |
5108 | GIZZARD R Adjective Report Error! | گیزرڈ ۔ پوٹا ۔ قانص ۔ سنگدان ۔ پرندوں میں غذائی نالی کا حصہ دوسرا معدہ ۔ اس میں آکر غذا پٹھوں کی دیواروں میں بنے سخت قسم کے دندانوں کے ذریعہ ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے ۔ غیر ہضم شدہ سنگریزے یہیں پر ٹوٹتے اور معدے میں جاتے ہیں ۔ |
5109 | GIZZARD R Noun Report Error! | پوٹا ، سنگ دانہ ، حوصلہ ۔ |
5110 | gizzard the anterior part of the gut of many animals particularly those that lack teeth in which food is ground up R Phrase Report Error! | گیزرڈ ، بہت سے جانوروں میں پائی جانے والی غذائی نالی کا ایک حصہ جہاں غذا کی ریختگی ہوتی ہے اور جہاں سے غذا ہاضمے والے عضو مہں پہنچتی ہے پٹھوں سے بنی ہوئی دیوار جس میں اکثر سخت دانت اون دیواروں سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |