| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | GALACTIC POLES R Noun Report Error! | قطبیس کہکشاں ۔ |
| 292 | GALACTIDROSIS R Adjective Report Error! | دودھ جیسا پسینہ ۔ |
| 293 | GALACTIN R Noun Report Error! | قند شیر ۔ ایک نباتی مادہ جو دودہء روکھ سے نکلتا ہے ۔ انجماد شیر کا بنیادی عنصر ۔ |
| 294 | GALACTIN R Adjective Report Error! | گیلیکٹن ۔ لیکٹوس ۔ قند شیر ۔ پٹو چری گلینڈ سے رسنے والا ہارمون جو حاملہ خواتین کی چھاتیوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور انہیں دودھ کی پیداوار کے لیے تیار کرتا ہے ۔ |
| 295 | GALACTING R Noun Report Error! | دودھ کا جوہر |