Sr. | English Words | Urdu Words |
7586 | GOLD MOHR R Noun Report Error! | گل طرہ ، چھوٹا گل مہر ، کرشنا چوپرا ، پاتنگ |
7587 | GOLD MOUTHED R Adjective Report Error! | شیریں کلام ۔ خوش بیان ۔ |
7588 | GOLD NOTE R Noun Report Error! | ہنڈی جس کی ادائی صرف سونے میں ہو ۔ |
7589 | GOLD NUMBER R
Report Error! | گولڈ نمبر ۔ یہ ایک حفاظتی لسونت کی حفاظتی قوت کا تصور دیتا ہے ۔ یہ حفاظتی لسونت کے ملی گرام کی وہ تعداد ہے جو معیاری سونے
(گولڈ سال) کے دس ملی لیٹر کو اس وقت انجماد سے محفوظ رکھتا ہے ۔ جب اس میں سوڈیم کلورائیڈ کا دس فیصد محلول شاملکیا جاتا ہے ۔ سونے کے عدد جتنے کم ہوں گے حفاظتی کولائیڈ ،( لسونت) کی استعدادا اتنی زیادہ ہوگی ۔ |
7590 | gold opens all lock , no lock will hold against the power of gold R Phrase Report Error! | زر سے کیا نہیں ہو سکتا |