| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4616 | GINGER R Verb Report Error! | چست بنانا ۔ |
| 4617 | GINGER R Adjective Report Error! | جنجر ۔ ادرک ۔ سیدھے قد کی دائمی جھاڑی ۔ زنجبار کی گانٹھ دار جڑ گرم مصالحوں کا اہم حصہ زبردست طبی اور غذائی اہمیت رکھتی ہے ۔ دافع نزلہ و اپھارہ ہے ۔ |
| 4618 | GINGER R
Report Error! | ادرک ۔ |
| 4619 | GINGER R Noun Report Error! | ادرک ، سونٹھ ، جوش و خروش ، تیزی ۔ |
| 4620 | GINGER R Noun Report Error! | ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ |