Sr. | English Words | Urdu Words |
3091 | GENUINNESS R Noun Report Error! | کھراپن ۔ اصلیت ۔ اصلی ہونا ۔ |
3092 | GENUPECTORAL R Verb Report Error! | گھٹنے اور چھانی کے بل آرام کرنا ۔ |
3093 | GENUPECTORAL POSITION R Adjective Report Error! | گھٹنے اور چھاتی کے بل آرام کرنا ۔ |
3094 | GENUS R Adjective Report Error! | جینس ۔ جنس ۔ نوع ۔ نسلیاتی درجہ بندی جس میں متعدد قریبی تعلق رکھنے والی انواع کو شامل کیا جائے ۔ ایک جیسی انواع کو ایک خاندان یا ذیلی خاندان کی گروہ بندی میں رکھا جاتا ہے ۔ |
3095 | GENUS R Noun Report Error! | جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے |