| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3246 | GEOMETRIDAE R Adjective Report Error! | جیو میٹریڈا ۔ مساح پروانے ۔ پتنگوں کا خاندان جن کے لاروا حقیقی کنڈل کیڑے ہوتے ہیں ۔ بالغ حشرات کا جسم دبلا پتلا ہوتا ہے ۔ |
| 3247 | GEOMETRIFORM R Noun Report Error! | مساح حشرہ سے مشابہ ۔ |
| 3248 | GEOMETRIZE R Verb Report Error! | ہندسانہ ۔ ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ ہندسی طور پَر تَشکیل دینا ۔ |
| 3249 | GEOMETRIZE R Verb Report Error! | ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ |
| 3250 | GEOMETRY R Noun Report Error! | جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔ |