| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2171 | GAZEBO R Noun Report Error! | جھروکا ۔ جِس مقام سے کوئی مَنظر دیکھا جاسکے ۔ منارہ ۔ بالکونی ۔ بارہ دری ۔ |
| 2172 | GAZED R Verb Report Error! | ٹکٹکی لگا کر دیکھا ۔ |
| 2173 | GAZEENA R Name Report Error! | گزینہ ۔ چنی ہوئی ۔ |
| 2174 | GAZEHOUND R Noun Report Error! | گیز ہاوٴنڈ ۔ ایسا کُتا جو بُو کی بجاۓ دیکھ کَر شِکار کا تَعاقُب کَرے ۔ |
| 2175 | GAZELLE R Noun Report Error! | غزال ۔ ہرن ۔ آہو ۔ ایشیائی یا افریقی غزال جِنس کے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |