Sr. | English Words | Urdu Words |
12091 | GUARANI R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کے ایک قبیلے کا فرد ۔ اِس قبیلے کی زُبان ۔ پیراگوۓ کا سرکاری معیاری سِکّہ ۔ |
12092 | GUARANINE/GUARANIN R Noun Report Error! | ایک بلوری جوہر جو برازیلی جھاڑی میں پایا جاتا ہے ۔ |
12093 | GUARANTEE R Noun Report Error! | ضامن ۔ کفیل ۔ کفالت ۔ مکفولہ ۔ |
12094 | GUARANTEE R Adjective Report Error! | گارنٹی ضمانت عہد یا یقین دہانی جو کسی چیز کی افادیت عمدگی یا دیرپائی کے بیان کردہ کوائف اور ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے دی جائے ۔ |
12095 | GUARANTEE R Verb Report Error! | ضمانت کفالت ، ذمّہ داری ، ضمانت دینے والا ، وہ چیز جس کی ضمانت دی جائے ۔ |