Sr. | English Words | Urdu Words |
9676 | GRAPH R Noun Report Error! | گراف ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسا ڈیٹا سٹرکچر جوزیرویا کئی نوڈز اور زیرویا کئی ایجز پر مشمتل ہو جو نوڈز کے جوڑ پئیرز کو ملاتے ہیں ۔ |
9677 | GRAPH R Noun Report Error! | گراف ۔ تَرسیم ۔ خَطوط کے ذریعے کم اَز کم دو اشیا کے مابین نِسبت یا تعلُق کا شکل کے ذریعے اِظہار ۔ |
9678 | GRAPH R Noun Report Error! | کِسی حَرف کی تَرسیمی شَکل ۔ کِسی آواز یا خیال کی علامَت ۔ |
9679 | GRAPH R Noun Report Error! | ترسیم ۔ گراف ۔ ایک ایسا نقشہ جِس میں دو مُختَلِف مقداروں کا باہمی تَعلُّق دِکھایا گیا ہو ۔ |
9680 | GRAPH R Noun Report Error! | لاحقہ بمعنی لِکھی ہوئی یا کھینچی ہوئی چیز ۔ |