| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3231 | geometric optics the study of light in the form of rays (compare wave optics) R Phrase Report Error! | جیومیٹرک آپٹکس ، شعاعوں کی صورت میں روشنی کا معالعہ ۔ |
| 3232 | GEOMETRIC PROGRESSION R Noun Report Error! | ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔ |
| 3233 | geometric progression a sequence in which the ratio of successive terms is constant R Phrase Report Error! | سلسلہ ہندسیہ ، مقداروں کا سلسلہ جس میں ہر مقدار پچھلی مقدار کو کسی مستقل ے ضرب دے کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
| 3234 | GEOMETRICAL R Adjective Report Error! | ہندسے کے مُتعلق ۔ ہندسی تعداد کا ہر بار دو گنا ہو جانا |
| 3235 | GEOMETRICAL ART R Noun Report Error! | اقلیدسی فن ۔ |