Sr. | English Words | Urdu Words |
12221 | GUDGEON R Verb Report Error! | بیوقوف بننا ۔ دھوکا دینا ۔ |
12222 | GUDGEON R Noun Report Error! | محور ، کیلی ، مانی ، دھرا جس پر پہیا و غیرہ گھومتا ہے ، چول ۔ |
12223 | GUDGEON R Noun Report Error! | لوہے کا کڑا جو دو پتھروں کو جوڑتا ہے ۔ |
12224 | GUDGEON R Noun Report Error! | چھوٹی تازہ پانی کی مَچھلی جو یورپ میں پائی جاتی ہے ۔ کانٹے میں چارہ لگانے کے لیے بَکَثرَت اِستعمال ہوتی ہے ۔ بھولا یا زُود اعتقاد آدمی ۔ تَرغیب یا تحریص ۔ |
12225 | GUDGEON R Noun Report Error! | دُھرا ۔ چُول ۔ چَرخی کا پِن ۔ دھاتی پِن جو شہتیر کو سہارا دینے کے لیے چوبی چھَڑ کے آخری سِرے پَر لگا دی جاتی ہے ۔ چُول کا خانہ ۔ لوہے کا کَڑا جو دو پَتھّروں کو جوڑتا ہے ۔ |