Sr. | English Words | Urdu Words |
9136 | GRAIN MOTH R Noun Report Error! | پروانہ جس کا پہل روپ آناج کو گودام میں نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
9137 | GRAIN RUST R Noun Report Error! | کَنگی ۔ پھُوئی ۔ ایسی پھُپھُوندی جو گَندُم اور دوسری اجناس کے پودوں کی بالیوں اور تنوں پَر حَملہ کَرتی ہے ۔ |
9138 | GRAIN SAGO R Noun Report Error! | ساگو دانہ جیسی گید |
9139 | GRAIN SIDE R Noun Report Error! | (فوٹو گرافی)پلیٹ کو دانہ دار بنانے کا عمل ۔ |
9140 | GRAIN SIDE R Noun Report Error! | (کھال کا) وہ کھردرا رُخ جدھر کمانے سے پہلے بال ہوتے ہیں ۔ |