| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11886 | GRUB STAKE R Adjective Report Error! | مہم جو کی یافت میں حصہ داری کے لیے اُس کو دی جانے والی خوراک آلات یا رقم ۔ |
| 11887 | GRUB STREET R Noun Report Error! | غریب مصنفوں ۔ قلم کے مزدوروں کا محلہ ۔ یہ مصنف مجموعی طور پر ۔ |
| 11888 | GRUB STREET R Adjective Report Error! | غریب مصنفین سے متعلق ۔ |
| 11889 | GRUB STREET R Noun, Adjective Report Error! | گرب اسٹریٹ ۔ لَندَن کی ایک سٹریٹ جِس کا موجودہ نام مِلٹن اسٹریٹ ہے ۔ غریب ضَرُورَت مَند دُوسرے دَرجے کے مُصَنِّفوں اور ادیبوں کی آماجگاہ ۔ کوئی ادنیٰ بے احتیاتی سے لِکھا ہُوا ادَب پارہ ۔ |
| 11890 | GRUB WORM R Noun Report Error! | کیڑوں کا پہل رُوپ ۔ |