| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 461 | GALL STONE R Adjective Report Error! | گال سٹون ۔ پتے کی پتھری ۔ پتے میں کیلکولس کا اجتماع ۔ |
| 462 | GALL WASP R Adjective Report Error! | گال ویسپ ۔ مازو بھڑ ۔ چھوٹے باریک کالے رنگ کے حشرات ۔ عموما ان کے پر ہوتے ہیں لیکن پروں کا عضلہ نہیں ہوتا ۔ پودوں کے تمام حصوں پر مازو بناتے ہیں ۔ |
| 463 | GALL WASP R Adjective Report Error! | گال ویسپ ۔ مازو بھڑ ۔ چھوٹے باریک کالے رنگ کے حشرات ۔ عموما ان کے پر ہوتے ہیں لیکن پروں کا عضلہ نہیں ہوتا ۔ پودوں کے تمام حصوں پر مازو بناتے ہیں ۔ یا پھر ان مازوں میں رہتے ہیں جو دوسرے حشرات نے بنائے ہوتے ہیں ان مازووں سے ٹینک ایسڈ اور متعدد رنگ حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
| 464 | GALL WASP R Noun Report Error! | مازو مَکھّی ۔ گال واسپ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا پودوں پَر پَلتا ہے ۔ |
| 465 | GALL-BLADDER R Noun Report Error! | پتا ۔ ایک تھیلی جِس میں صِفرا جمع ہوتا ہے ۔ |