| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10976 | GRIFFIN R Noun Report Error! | یوروپی حبشی دوغلا ۔ گندمی ۔ |
| 10977 | GRIFFIN R Noun Report Error! | سِیمرغ ۔ عَنقا ۔ گرِفَّن ۔ ایک خیالی جانور جِس کے سَر اور بازو عُقاب کے اور باقی جِسم شیر کا تَصُّور کیا جاتا ہے ۔ |
| 10978 | GRIFFIN'S FOOT R Noun Report Error! | جراحی کا آلہ ۔ |
| 10979 | GRIFFIN/GRIFFON/GRYPHON R Noun Report Error! | ایک خیالی جانور جس کے پر اور بازو عقاب کے سے اور باقی جسم شیر کا سا تصور کیا جاتا ہے ۔ اس جانور کی شبیہ ۔ |
| 10980 | GRIFFINAGE R Noun Report Error! | کسی یورپین کا ہندوستان میں پہلا ۔ نا تجربہ کاری ۔ خام کاری ۔ |