| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9401 | GRANDEUR R Noun Report Error! | جاہ و جلال ۔ اِقتدار ۔ رُتبہٴ عالی ۔ مَنصَبِ بُلَند ۔ عالی ظَرفی ۔ عظمتِ نَفس ۔ تَمکین ۔ وقار ۔ آن بان ۔ |
| 9402 | GRANDFATHER R
Report Error! | دادا ۔ |
| 9403 | GRANDFATHER R Noun Report Error! | دادا ۔ نانا ۔ جَد ۔ |
| 9404 | GRANDFATHER CLAUSE R Noun Report Error! | گرینڈ فادر کلاز ۔ ایک آئینی شِق جِس کے ذریعے ۱۸۶۷ میں بعض امریکی جنوبی ریاستوں میں نیگرو باشِندوں کو حقِ راۓ دہی سے محروم کَر دیا گیا تھا ۔ |
| 9405 | GRANDFATHER CLOCK R Noun Report Error! | ایک قسم کی بڑی لمبی گھڑی ۔ گھڑیال ۔ |