| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11181 | GRISON R Noun Report Error! | جِنس گلکٹس کا نیولے سے مِلتا ہوا جانور جِس کی کھال سیاہ ہوتی ہے اور ماتھے پر سفید دھاری ۔ |
| 11182 | GRISON R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا ایک گوشت خور چوپایہ ۔ جنوبی امریکا کا بندر ۔ |
| 11183 | GRIST R Noun Report Error! | دھاگے یا رسے کی موٹائی ۔ |
| 11184 | GRIST R Verb Report Error! | غلہ وغیرہ پیسنا ۔ |
| 11185 | GRIST R Noun Report Error! | چَکّی میں پِسا ہُوا غَلّہ ۔ چَکّی میں پِسنے والا غَلّہ ۔ چَکّی کا کول ۔ پِسان ۔ |