Sr. | English Words | Urdu Words |
11876 | GRUB R Adjective Report Error! | گرب ۔ سنڈی ۔ غلاف پروں والے حشرات کا لاروا ۔ بھونروں کا پہل روپ ۔ اس کا جسم خمدار اور جھریوں سے اٹا ہوتا ہے ۔ سر باقاعدہ شکل رکھتا ہے ۔ رنگ بھورا اور کاٹنے اور چبانے والا دھن ہوتا ہے ۔ |
11877 | GRUB R Verb Report Error! | کھودنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ دَرَختوں کو جڑوں سے کھود نِکالنا ۔ کھانا مُہیا کَرنا ۔ کھِلانا ۔ |
11878 | GRUB R Noun Report Error! | پہل روپ ۔ کیڑوں کی ابتدائی شکل ۔ کرائے کا منشی ۔ نِکھٹّو ۔ مٹھا آدمی ۔ وہ گیند جو زمین سے لگتی ہوئی پھینکی جائے ۔ |
11879 | GRUB R Verb Report Error! | کھودنا ۔ اُ کھاڑنا ۔ کھوج لگانا ۔(عامیانہ) کھلانا ۔ پیٹ بھرنا ۔ |
11880 | GRUB AXE R Noun Report Error! | ایک قسم کی کُدال یا پھاﺅڑا ۔ |