| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1681 | GASTRIN R Noun, Adjective Report Error! | معدے میں خوراک کے داخل ہونے پر خارج کردہ ایک ہارمون جو معدی ترشے کے اخراج کا باعث بنتا ہے ۔ |
| 1682 | GASTRIN R Noun Report Error! | گسٹرن ۔ عصیرِ معدہ خارِج کَرنے میں معاون غُدود ۔ |
| 1683 | GASTRIN R
Report Error! | گیسٹرین ۔ ایک ہارمون جس سے گیسٹرک جوس کے بہاو میں اضافہہوتا ہے ۔ |
| 1684 | GASTRIN R
Report Error! | گیسٹرین ۔ معدے اور آنتوں میں پایا جانے والا ایک ہارمون ۔ |
| 1685 | gastrin a hormone secreted by cells in the lining of the stomach and small intestine R Phrase Report Error! | گیسٹرین ، میدہ اور چھوٹی انت میں خارج ہونے والا ایک ہارمون ۔ |