| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3516 | GERONTOLOGY R Adjective Report Error! | علم طب کی شاخ جو بڑھاپے کی وجوہات کا مطالعہ کرتی ہے ۔ |
| 3517 | GERONTOTHERAPEATICS R Noun Report Error! | معالجات ضعفاء |
| 3518 | GERONTOXON R Adjective Report Error! | بوڑھوں کی آنکھ کے پردہ قرنیہ کا دھندلا پن کند ذھنی ۔ |
| 3519 | GERONTROLOGY R Adjective Report Error! | جیرانٹولوجی ۔ علم ضعیفی ۔ حیاتیاتی نظام بالخصوص انسانوں میں عمر رسیدہ ہونے کے عمل کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| 3520 | GEROPIGA R Noun Report Error! | انگور کا عرق ۔ شکر برانڈی اور لال رنگ کا مرکب جو پورٹ شراب میں ملانے کے کام آتا ہے ۔ |