| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11161 | GRISAILLE R Noun Report Error! | آرائشی مصوری کا ایک طرز ۔ ایک طرح کی رنگ کاری جس میں خاکستری رنگ کے نقوش بنائے جاتے ہیں ۔ |
| 11162 | GRISAILLE R Adjective Report Error! | آرائشی (طرز مصوری ) ۔ |
| 11163 | GRISARD R Noun Report Error! | سفید بالوں والا شخص ۔ |
| 11164 | GRISEOFULVIN R
Report Error! | گریسیوفلوین ۔ منہ کے ذریعے دیے جانے والا سماروغ کش رنگ ورم میں مفید ۔ فلسین ۔ گریسوون ۔ |
| 11165 | GRISEOFULVIN R Noun Report Error! | کھال اور بالوں کی فِطری عفونت کے عِلاج کی ایک جراثیم کش دوا ۔ |