| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6201 | GLUCOSIDES ( GLYCOSIDES) R
Report Error! | گلو کو سائیڈ ز ۔ انہیں گلائی کو سائیڈز بھی کہا جاتا ہے ۔ اخذشدہ شکریں مثلا میتھائل گلائی کو سائیڈ یہ ہم ترکیب ہوتی ہیں کیونکہ ان میں سی کا ایٹم غیر متشاکل ہوتا ہے ۔ |
| 6202 | GLUCOSIDIC R Adjective Report Error! | انگور کی شَکر کا ۔ شَکری ۔ شَکر کی طرح ۔ |
| 6203 | GLUCOSIDICALLY R Adverb Report Error! | شَکری طور پَر ۔ |
| 6204 | GLUCOSURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں شکر |
| 6205 | GLUCURONIC ACID R Adjective Report Error! | سرخی مائل صفرا پر اثر کرنے والا ایک تیزاب ۔ |