| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | GABNITE R Noun Report Error! | ایک سیاہ رنگ کی دھات جو ایلومینیم اور جست کا مُرکب ہے ۔ |
| 72 | GABOON R Adjective Report Error! | گیبون ۔ افریقہ کا شوخ رنگوں والا زہریلا سانپ ۔ افریقہ کے استوائی درختوں میں سے ایک کی باریک رگوں والی لکڑی ۔ |
| 73 | GABOON R Noun Report Error! | گیبونی ۔ گیبون ۔ ایک افریقی درخت اکومیا کلے نینا ۔ گیبون مہاگنی ۔ |
| 74 | GABRIEL R
Report Error! | جبرائیل ۔ |
| 75 | GABRIEL PHTHALAMIDE SYNTHESIS R
Report Error! | جبرئیل تھیلا مائیڈ تالیف ۔ اس تالیفی عمل کے ذریعے پوٹاشیم تھیلا مائیڈ سے بنیادی امائن تیار کیا جاتا ہے ۔ |