Sr. | English Words | Urdu Words |
11581 | GROUND WARD R Adjective Report Error! | مائل بہ زمین ، زمین کی طرف جھکا ہوا ۔ |
11582 | GROUND WASP R Noun Report Error! | ایک قسم کا زنبور جو زمین پر گھونسلا بناتا ہے ۔ |
11583 | GROUND WATER R Noun Report Error! | تہ زمین کا پانی ۔ |
11584 | GROUND WATER R Noun Report Error! | زیرِ زمین پانی ۔ آبِ تحت ا لارض ۔ زمینی پانی ۔ |
11585 | GROUND WAVE R Noun Report Error! | زمینی موج ۔ ریڈیائی لہر جو سَطَح زمین کے ساتھ ساتھ یا اُس کے قَریب رواں رہتی ہے ۔ |