| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12076 | GUANO R Noun Report Error! | گوانو ۔ سَمُندری پَرِندوں کی بیٹ پَر مُشتَمِل قُدرتی کھاد ۔ اِس قِسم کی کوئی کھاد ۔ |
| 12077 | GUANO R Noun Report Error! | ایک پرند کی بیٹ جو کھاد کے کام آتی ہے ، مچھلی کی کھاد ، کھیت میں کھاد ڈالنا ۔ |
| 12078 | GUANO R Noun Report Error! | ایک پَرِندے کی بیٹ جو کھاد کے طَور پر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 12079 | GUANO/GUANIZE R Verb Report Error! | بیٹ کھاد دینا ۔ |
| 12080 | GUANOCLOR R
Report Error! | گوانو گلور ۔ دافع پیش طنابی ۔ |