| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2331 | GELD R Verb Report Error! | خصی کرنا ، آختہ کرنا ، بدھیا کرنا ، خصیے نکال ڈالنا ۔ |
| 2332 | GELD R Noun Report Error! | خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 2333 | GELDABLE R Adjective Report Error! | جس پر ٹیکس لگایا جاسکے ۔ |
| 2334 | GELDED R Verb Report Error! | خصی کیا ۔ |
| 2335 | GELDER R Noun Report Error! | آختہ کرنے والا ۔ |