| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3316 | GEOTAXIS R Noun Report Error! | ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔ |
| 3317 | GEOTAXY R Noun Report Error! | ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |
| 3318 | GEOTECTONIC R Adjective Report Error! | چٹان سازی ۔ |
| 3319 | GEOTECTONIC R Adjective Report Error! | چٹان سازی ۔ قشرِ ارض کی ساخت ۔ اِس کے اجزا کی تَرتیب ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| 3320 | GEOTHERMAL R Adjective Report Error! | زمین کی اندرونی حرارت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |