| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11556 | GROUND SPEARING R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| 11557 | GROUND SPEED R Noun Report Error! | وہ رفتار جِس سے کوئی طیّارہ زمین کے اُوپر سے گُزرتا ہے ۔ |
| 11558 | GROUND SQUIRREL R Noun Report Error! | گلہری کی قسم کا کترنے والا جانور ، ناقب ۔ |
| 11559 | GROUND SQUIRREL R Noun Report Error! | زمینی گُلہری ۔ بِلوں میں رہنے والی گُلہری جیسے جانوروں میں سے ایک ۔ جیسے امریکی گُلہری اور گوفَر ۔ |
| 11560 | GROUND STATE R Noun Report Error! | زمینی سَطَح ۔ کِسی ذَرّے کے نِظام کی مُمکِنہ سَب سے نِچلی توانائی کی سَطَح ۔ |