| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | g symbol for the acceleration of free fall R Phrase Report Error! | جی ، آزادانہ گرتے ہوئے جسم کے اسراع کی علامت ۔ |
| 12 | G TEST R Adjective Report Error! | عمومی صلاحیت کی ذہنی آزمایش ۔ |
| 13 | G-FACTOR R
Report Error! | جی فیکٹر ۔ متناسبیت رکھنے والا عامل جو مقناطیسی حرکت اور بے جوڑے الیکٹرانز کی تعداد کے درمیان ارتباط میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 14 | G-MAN R Noun Report Error! | جی مین ۔ امریکی محکمہٴ اِنصاف کے اِدارے ایف بی آئی کے اسپیشل ایجنٹ کی عُرفیّت ۔ |
| 15 | G-STRING R Noun Report Error! | تڑاگی ۔ جی اسٹرنگ ۔ پَتلی پَٹّی جو عریاں رَقص کَرنے والی رقاصائیں زیرِ جامہ کے طور پَر اِستعمال کَرتی ہیں ۔ |